Pakistan Awam Party
Menu
Close
Blog
Join Pakistan Awam Party
PAKISTAN AWAM PARTY
اسلام علیکم پاکستانیوں میں عرفان لاشاری آپسے مخاطب ہوں جیسا کہ آپکو پتا ہے کہ پاکستان عوام پارٹی میدان میں آ چکی ہے اور ایک منزل تے کر کے آیی ہے تو پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوا کچھ جو لوگ مجھسے اور میرے ایڈمن سے رابطہ کرہے ہے انکو یہ غلط فہمی ہورہی ہے کے یہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صاھب کی پارٹی ہے تو میں آپکی اس غلط فہمی کو دور کر دیتا ہوں یہ پارٹی ( پاکستان عوام پارٹی ) ہے جس کی بنیاد مینے 2022 میں رکھی تھی اور شاہد خاقان عباسی صاھب کی پارٹی کا نام ( عوام پاکستان پارٹی ) ہے نام ملتا جلتا ہے اس لئے عوام کو غلط فہمی ہونا ممکن ہے لیکن ہمارا جھنڈا الگ ہے تو میں اب آپکو اپنی اور اپنی پارٹی کی منزل بتاتا ہوں جیسے کے ہم سب کو علم ہے کے ہمارا پیارا ملک پاکستان اس وقت مکمل طور پر آمریت کے قبضے میں ہے اور اس عوام کی حالت ایسی ہو گئی ہے کے ہماری عوام پر یہ وقت آنے والا ہے کہ وہ اپنے گھر مے رہنے کا بھی ٹیکس دینگے عام آدمی مر رہا ہے اور ہم افسوس کے علاوہ کر بھی کیا رہے ہیں ہمیں کسی سے امید لگانے کی بجاۓ ایک مقمل تحریک چلانی چاہیے تا کہ ہم اپنے لوگوں کا سہارا بنے انکی امید بنے اب جس جس نے شاہد خاقان عباسی صاھب کی پارٹی سمجھ کر جوائن کیا ہوگا وو لوگ شاید ابھی سے چھوڑ جائے لیکن میں نہیں رکونگا میں اکیلا بھی نكلونگا چاہے کچھ بھی ہو جائے ہم کب تک کسی کے سہارے پر چلتے رہینگے کیا ہم خود کچھ نہیں کر سکتے تو ہم کرسکتے ہیں اور کرینگے انشااللہ آج میں اکیلا ہوں تو کل 10 لوگ ہونگے پھر 10 ہزار ہونگے چاہے میری پوری عمر لگ جائے لیکن مینے اپنے لوگو کے لئے کچھ کر جانا ہے ہمیں کسی پارٹی کے سپورٹ کی ضرورت نہیں ہم زیرو سے شروع کرینگے اور اینڈ تک جائنگے میں اپنے لوگو کو تنہا نہیں چھوڑوں گا مینے آپکو اپنی منزل بتایی ہے جو اس راستے پر میرے ساتھ چلنا چاہتے ہیں انکو خوش آمدید جو لوگ یہی سے چلے جانا چاہتے ہے وؤ جا سکتے ہیں انسے کوئی گلا نہیں پاکستان زندہ آباد عوام پائندہ بعد بانی پاکستان عوام پارٹی عرفان لاشاری
Share this:
Tweet
Click to email a link to a friend (Opens in new window)
Email
Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
WhatsApp
Like
Loading…
Uncategorized
Published by
Pakistan
Leave a comment
Cancel reply
Δ
Privacy & Cookies: This site uses cookies. By continuing to use this website, you agree to their use.
To find out more, including how to control cookies, see here:
Cookie Policy
Loading Comments...
Write a Comment...
Email (Required)
Name (Required)
Website
Comment
Reblog
Subscribe
Subscribed
Pakistan Awam Party
Sign me up
Already have a WordPress.com account?
Log in now.
Pakistan Awam Party
Subscribe
Subscribed
Sign up
Log in
Copy shortlink
Report this content
View post in Reader
Manage subscriptions
Collapse this bar
%d
Design a site like this with WordPress.com
Get started
Leave a comment