
ARSHAD SHARIF
کینیا میں شہید ارشد شریف کو انصاف دلانا ہماری ذمہ داری ہے۔ ارشد شریف کے قاتلوں کو بے باک گھومتے ہوئے دیکھ کر ہمیں قدرتی افسوس ہوتا ہے۔ اُنہوں نے اپنی زندگی کا وقف کرتے ہوئے سچائی اور انصاف کے لیے احتجاج کیا، لیکن اب تک انصاف کا سفر مکمل نہیں ہو سکا۔ ہمیں اُن کے قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے اور انصاف کے حصول کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
- اسلام علیکم پاکستانیوں میں عرفان لاشاری آپسے مخاطب ہوں جیسا کہ آپکو پتا ہے کہ پاکستان عوام پارٹی میدان میں آ چکی ہے اور ایک منزل تے کر کے آیی ہے تو پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوا کچھ جو لوگ مجھسے اور میرے ایڈمن سے رابطہ کرہے ہے انکو یہ غلط فہمی ہورہی ہے کے یہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صاھب کی پارٹی ہے تو میں آپکی اس غلط فہمی کو دور کر دیتا ہوں یہ پارٹی ( پاکستان عوام پارٹی ) ہے جس کی بنیاد مینے 2022 میں رکھی تھی اور شاہد خاقان عباسی صاھب کی پارٹی کا نام ( عوام پاکستان پارٹی ) ہے نام ملتا جلتا ہے اس لئے عوام کو غلط فہمی ہونا ممکن ہے لیکن ہمارا جھنڈا الگ ہے تو میں اب آپکو اپنی اور اپنی پارٹی کی منزل بتاتا ہوں جیسے کے ہم سب کو علم ہے کے ہمارا پیارا ملک پاکستان اس وقت مکمل طور پر آمریت کے قبضے میں ہے اور اس عوام کی حالت ایسی ہو گئی ہے کے ہماری عوام پر یہ وقت آنے والا ہے کہ وہ اپنے گھر مے رہنے کا بھی ٹیکس دینگے عام آدمی مر رہا ہے اور ہم افسوس کے علاوہ کر بھی کیا رہے ہیں ہمیں کسی سے امید لگانے کی بجاۓ ایک مقمل تحریک چلانی چاہیے تا کہ ہم اپنے لوگوں کا سہارا بنے انکی امید بنے اب جس جس نے شاہد خاقان عباسی صاھب کی پارٹی سمجھ کر جوائن کیا ہوگا وو لوگ شاید ابھی سے چھوڑ جائے لیکن میں نہیں رکونگا میں اکیلا بھی نكلونگا چاہے کچھ بھی ہو جائے ہم کب تک کسی کے سہارے پر چلتے رہینگے کیا ہم خود کچھ نہیں کر سکتے تو ہم کرسکتے ہیں اور کرینگے انشااللہ آج میں اکیلا ہوں تو کل 10 لوگ ہونگے پھر 10 ہزار ہونگے چاہے میری پوری عمر لگ جائے لیکن مینے اپنے لوگو کے لئے کچھ کر جانا ہے ہمیں کسی پارٹی کے سپورٹ کی ضرورت نہیں ہم زیرو سے شروع کرینگے اور اینڈ تک جائنگے میں اپنے لوگو کو تنہا نہیں چھوڑوں گا مینے آپکو اپنی منزل بتایی ہے جو اس راستے پر میرے ساتھ چلنا چاہتے ہیں انکو خوش آمدید جو لوگ یہی سے چلے جانا چاہتے ہے وؤ جا سکتے ہیں انسے کوئی گلا نہیں پاکستان زندہ آباد عوام پائندہ بعد بانی پاکستان عوام پارٹی عرفان لاشاری

- (no title)


We have and we will - We will fight for our peoples 🇵🇰🔴🔵
What are you most excited about for the future?
- (no title)
Join PAP
- (no title)

Pakistan Awam Party - Our Party Flage ✌